The Parcel can only be changed and returned within the 7 days of delivery.
میک اپ ، کاسمیٹکس ، کریم ایکسیسریز اور بیوٹی پراڈکٹ واپس اور تبدیل نہیں ہوسکتی۔
پراڈکٹ کی 7 دن کی وارنٹی اس چیز کی ہوتی ہے کہ اگر پراڈکٹ آن نہ ہو تو تبدیل ہوجائے گی۔ اگر پسند نہ آئے اور استعمال کرنے نہ آئے تو نہ ہی تبدیل ہوگا اور نہ ہی واپس ہوگا۔
پراڈکٹ جل جانے کی صورت میں واپس اور تبدیل نہیں ہوگی۔
خراب پراڈکٹ کسٹمر سے واپس منگوا کر چیک کی جائے کی اور اگر چیک کرنے پر پراڈکٹ صحیح ہوئی تو کسٹمر کو وہی پراڈکٹ واپس منگوانی ہوگی نیز ڈلیوی چارجز بھی واپس ادا کرنے ہونگے۔
تبدیل کروانے کا طریقہ کاریہ ہے کہ آپ ہمارے نمائندے کو فیس بُک ان باکس یا واٹس اپ پر یہ بتایئں گے کہ یہ آن نہیں ہورہا۔ اور پراڈکٹ کی فوٹو یا وڈیو بنا کے ثابت کرینگے۔ ھمارا نمائندہ تصدیق کرنے کے بعد آپکو آگاہ کرے گا کہ آیا آپکا پراڈکٹ تبدیل ہو سکتا ہے یا نہیں۔
تبدیل کروانے کا عمل 3 سے 4 دن میں مکمل ہو جائے گا۔
واپسی (Refund) کروانے کیلئے پارسل ملنے کے 7 دن کے اندر آپ ہمارے نمائندے کو فیس بُک ان باکس یا واٹس اپ پر بتائیں گے۔ واپس اُس صورت میں ہوگا کہ پراڈکٹ کام نہیں کر رہا ہوگا۔ ھمارا نمائندہ تصدیق کرنے کے بعد آپکو آگاہ کرے گا کہ آیا آپکا پراڈکٹ واپس ہوسکتا ہے یا نہیں۔
واپس کروانے والی پراڈکٹ کی جو رقم ہوگی وہ ڈلیوری چارجز نکال کر ٪80 اماؤنٹ ملے گی (ڈلیوری فری ہو یا نہ ہو 200 کرئیر کمپنی کے چارجز کاٹ کے ٪80 اماؤنٹ ملے گی)۔